خاص جمعہ کے دن لگائ جانے والی
یہ خوشبو عود کی گہرائی، لکڑی کی گرمائش اور نفیس پھولوں کی لطافت کا حسین امتزاج ہے، جو پہلی ہی مہک میں دل موہ لیتی ہے۔
بہت زیادہ پھیلاؤ اور دیر تک ٹہرنے والی یہ خوشبو آپ کی شخصیت کو باوقار، پُرکشش اور یادگار بنا دیتی ہے۔




Reviews
There are no reviews yet.